ٹک ٹاک گرل کی چین پر تنقید: مسلمانوں کے ’حراستی مراکز‘ پر تنقید کی ویڈیو وائرل

امریکہ میں ایک نوجوان لڑکی کی جانب سے چین میں مسلمانوں کو ’حراستی مراکز‘ میں رکھے جانے پر بنائی گئی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

یہ ویڈیو ٹک ٹاک پر جاری کی گئی جو کہ ایک چینی سوشل میڈیا کمپنی ہے۔

فیروزہ عزیز نامی لڑکی ویڈیو کے آغاز میں خوبصورتی کے حوالے سے مشورے دیتی ہیں لیکن اچانک وہ اپنے دیکھنے والوں کو ‘ایک نئے ہالوکاسٹ’ کے حوالے سے آگاہی دینے لگ جاتی ہیں۔

ان کا دعویٰ ہے کہ ٹک ٹاک نے اس ویڈیو کی وجہ سے انھیں مزید مواد پوسٹ کرنے سے روک دیا ہے۔ تاہم ٹک ٹاک نے اس الزام کی تردید کی ہے۔

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں