لاڑکانہ میں خون کا جرگہ 90 لاکھ جرمانہ اور دو کمسن بہنیں ونی (خون بہا) کے طور پر دینے کا فیصلہ۔۔ارباب اختیار نوٹس لیں

لاڑکانہ میں خون کا جرگہ 90 لاکھ جرمانہ اور دو کمسن بہنیں ونی (خون بہا) کے طور پر دینے کا فیصلہ
شرط یہ کہ بچیاں تاحيات اپنےغ والدین سے نہیں ملے گی۔
آج کے اس دور میں ایسے لوگ بھی بستے ہیں جو اس طرح کے فیصلے کرتے ہیں، جس میں انسانیت بھی شرما جائے اور ظلم کی انتہا ہو جائے۔!!!

کیا ہمارا دین ایسا درس دیتا ہے ہم کو کیا ہم اسی طرح کمسن بچیوں کو ان وڈیروں کی بھینٹ چڑھتا دیکھتے رہیں گے، یہ ہے مدینے کی ریاست جیسا نظام جس میں ایسا ظلم ہو رہا ہے!!!

ہمت رکھو اور غریبوں کی آواز بنو شاید اسی طرح رب کی زات راضی ہو جائے!!!!
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تا کہ ملزمان کو پکڑا کر آن معصوم بچیوں کی رہائی کروائی جائے۔

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں