ججز کی تقرری، قواعد و ضوابط میں ترامیم کی باضابطہ منظوری

ججز کی تقرری، قواعد و ضوابط میں ترامیم کی باضابطہ منظوری

وزیرِ مملکت علی محمد خان کی زیر صدارت پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تقرری کے معاملے میں قواعد و ضوابط میں ترامیم کی باضابطہ منطوری دے دی گئی۔

کمیٹی نے نئی ترامیم میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی تقرری کے لیے نامزد امیدوار کو انٹرویو کے لیے مدعو کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اجلاس میں طے پایا کہ پارلیمانی کمیٹی کسی بھی شخص کو سمن، مدعو یا انٹرویو کرسکے گی۔

نئے رولز میں شامل شق کے مطابق جس امیدوار کی تقرری بطور جج زیرِ غور آئے گی، اس کا انٹرویو کیاجاسکے گا، نامزدامیدوار انٹرویو کے لیے دستیاب نہیں ہوگا تو اس کی نامزدگی مسترد تصور کی جائے گی۔

نئے رولز میں مسترد شدہ کیسز کے بارے میں بھی طریقہ کار فراہم کردیا گیا ہے، نئے ترمیم شدہ مسودے میں پارلیمانی کمیٹی کو سب کمیٹی تشکیل دینے کا بھی اختیار ہوگا۔

نئے رولز کے مطابق مسلسل 3 اجلاسوں میں شرکت نہ کرنے والے اراکین کی رکنیت منسوخ کردی جائے 

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں