لانس نائک محمد عمران شہید اور دو جوان زخمی ۔۔ڈی جی آئی ایس پی آر

‏بھارتی فوج نے ایل او سی پر رکھ چکری اور راولاکوٹ سیکٹر کے مقام پر بلا اشتعال فائرنگ کی،آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 افسران زخمی ہوگئے۔

بھارتی فوج نے پاکستانی پوسٹ پر مارٹر راونڈ فائر کیے۔ پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کی۔

جاری ہے

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں