پنجاب حکومت کی پندرہ ماہ کی کارکردگی۔۔رپورٹ چوہدری محمد یوسف تبسم

‏پنجاب حکومت نے 15 ماہ میں کیا کیا؟

▪️ 1 لاکھ ایکڑ سےقبضہ ختم کروایا
▪️ کسانوں کو فصلوں کا پورا ریٹ ملا
▪️ زبردست ایجوکیشن ہیلتھ ریفارمز شروع ہو گئیں
▪️ یونیورسٹیوں کے 16 VC میرٹ پر لگائے
▪️ ٹیکس کولیکشن 104٪ ہو گئی
▪️ 14 ٹیکسز آنلائن
▪️ 15ہزار ڈاکٹرز بھرتی کیے
▪️ 9 ہسپتالوں، 43 کالجز & 8یونیورسٹیوں پر کام شروع ہوا
▪ ‏30 نئے اور ریفارمز بل پاس کیے
▪️ 194 دیہی ہسپتالوں کو 24/7 کیا
▪️ 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری آئی
▪️ تھانوں اور حوالات میں کیمرےلگائے
▪️ ہر ضلعے میں پولیس خدمت مراکز بنا کر 80٪ سروسز تھانے سے شفٹ کر دیں
▪️ بنکوں کو زمین کے ڈیٹا تک فراہمی تاکہ کسانوں کو قرضہ آسانی سے ملے
▪️ سکولوں میں 2800 نئے کمرے
▪️ ‏14 سپورٹس کمپلیکسز کا آغاز
▪ 1500 کلومیٹر سڑکوں کی دسمبر تک تعمیر
▪️ دسمبر تک 10،800 سکول سولر پر منتقلی
▪️ 20 ہزار اساتذہ کا بغیر سفارش ٹرانسفر
▪️ 10 سال بعد نہروں کی ٹیل تک پانی کی فراہمی
▪ نئی نہروں پر کام شروع
▪️ 9 انڈسٹریل زونز کی 10ہزار ایکڑ زمین کی ڈویلپمنٹ
▪️ ‏117 نئے اراضی سینٹرز کی دسمبر تک تکمیل
▪️ چولستاں میں آبادکاری کے لیے سرکاری زمین کی فراہمی
▪ 4 اضلاع میں پائلٹ ہاؤسنگ سکیمز کا آغاز
▪ پناہ گاہوں کا قیام
▪️ شجرکاری: 1 کروڑ پودے
▪️ 3 لیبر کالونیوں کی تعمیر
▪️ خواتین کے لیے 60 ڈے کیئر سنٹرز کا آغاز
▪ 1 لاکھ 60 ہزار کسانوں کو قرض کی فراہمی

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں