حکومت پنجاب نے پچاس ہزار نوکریوں کا بندو بست کر لیا لاہور میں ٹریننگ ہو گی۔۔۔ رپورٹ افشاں گل

گذشتہ ماہ حکومت پنجاب نے پچاس ہزار الیکٹریکل انجینئرز کی ٹریننگ اور ملازمت کا جو بندوبست کیا ہے اس سلسلہ میں آگاہی کیلئے مورخہ 6دسمبر 2019بروز جمعہ ایوان اقبال لاہور میں سیمنار منعقد کیا جارہاہے
تمام کمپیوٹر انجینئرز ،الیکٹریکل انجینئرز اور سائنٹسٹ جو چپ آرکیٹیکچر میں دلچسپی رکھتے ہیں اور مستقبل قریب میں پرکشش تنخواہ پر کام کرنے کے خواہاں ہیں وہ سیمینار میں ضرور شرکت کریں
تمام انجینئرز حضرات اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں