انچارج 15 جھنگ مہرواصف نول SI کی دن رات کی کاوش سے جھنگ میں جرائم کا گراف کم ھوا ھے۔رپورٹ عرفان حیدر

جھنگ (اہم نیوز) سب انسپکٹر مہر واصف نول ایک انتہائی خوش اخلاق، ملنسار، ذہین، قابل، قیمتی اور نڈر پولیس آفسر ہیں۔ ریسکیو 15 انچارج جھنگ تعینات ہیں آپ کی تعیناتی سے ریسکیو 15 میں جرائم کا گراف انتہائی کم ہوگیا ہے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔ علاقے میں چوروں، رسہ گیروں منشیات فروشوں کیخلاف محدود وسائل اور کم نفری کے باوجود جنگ کر رہے ہیں آپ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ علاقہ کے مظلوم عوام اور شرکاء کیلئے 24 گھنٹے موجود ہیں۔جرائم پیشہ افراد کا جینا حرام کردونگا مہر واصف نول نےکہا کہ عوام اور پولیس کا ریلیشن بھائی چارے پر قائم ہوتا ہے کہ عوام بلاجھجک اپنا مسلہ بیان کرسکے۔آپ سائیلین کے مسائل حل کرنے میں ہمہ وقت کوشاں رہتے ہیں پچھلے دنوں میں مائی ہیر اسٹیڈیم کے نزدیک نشاندہی پر گیس ری فلنگ فیکٹری پر چھاپہ مار کر سو زائد سلنڈر موقع پر برامد کرلیے اور جھنگ کو ایک بہت بڑے حادثے سے بچا لیا انشاءاللہ عوامی مسائل حل کرنے میں سب آگے ہونگے نفرت جرم سے نہیں آخر میں انہوں میڈیا نمائندگان کا شکریہ ادا اور خدمات کو سراہا
رپورٹ
عرفان حیدر سیال بیورو چیف جھنگ

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں