اسلام آباد۔(اہم نیوز)تھانہ سہالہ نے کامیاب آپریشن کر کے جعلی چیک بک کے ذریعہ سے بینکوں سے رقم نکلوانے والا گروہ کر لیا۔۔۔رپورٹ شیراز الہی خان

اسلام آباد تھانہ سہالہ پولیس کی بڑی کارروائی

جعلی چیک بک تیار کرکے بینکوں سے پیسے نکلوانے والے گروہ کے تین ارکان گرفتار. سہالہ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے تین رکنی ملزمان کو گرفتار کر لیا. گروہ میں نجی بینک کا ملازم بھی ملوث ہے. ملزمان کے قبضہ سے بڑی تعداد میں جعلی چیک بُکس اور جعلی چیک بُک تیار کرنے والے آلات بھی برآمد.

کارروائی ایس پی رورل زون نعیم اقبال کی زیرنگرانی ایس ایچ او مع ٹیم نے کی.

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں