لاہور: ٹاؤں شپ میں مذہبی اجتماع شروع ہونے سے قبل دھماکا ہوگیا جس میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

لاہور: ٹاؤں شپ میں مذہبی اجتماع شروع ہونے سے قبل دھماکا ہوگیا جس میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

ایک نشریاتی ادارے کے مطابق لاہور ٹاون شپ کے علاقے کالج روڈ پر دھماکے کی اطلاعات ہیں، اور ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جب کہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکا ایک مذہبی اجتماع کے شروع ہونے سے قبل اسٹیج کے قریب ہوا جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، تاہم ابھی تک یہ تعین نہیں ہوسکا کہ دھماکا خیز مواد کس چیز میں اور کس جگہ رکھا گیا تھا، زخمی افراد کو جناح اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں