پولیس کے خلاف احتجاج ؛؛مظاہرین کے مطالبات اور کچھ حقائق۔۔بیورو رپورٹ

راولپنڈی

ٹینچ بازار مقدمہ درج کرنے پر احتجاج کا معاملہ.

تھانہ ریس کورس پولیس نے مورخہ 03.12.19 کو ملزم فیاض خان عرف بلا سے 1550 گرام چرس قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کیا.

قبل ازیں ملزم فیاض عرف بلا تھانہ ریس کورس اور RA بازار کے متعدد مقدمات میں چالان ہوچکاہے.

ملزم سال 2004 کے ایک مقدمہ، سال 2013 کے ایک مقدمہ، سال 2016 کے 2 مقدمات، سال 2017 ایک مقدمہ جبکہ سال 2018 کے ایک مقدمہ قمار بازی میں چالان ہوچکا ہے.

ملزم فیاض عرف بلا عادی منشیات فروش اور قمار باز ہے.

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں