*وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین رسالت کا مقدمہ درج کروانے کے لیے اسلام آباد تھانہ مارگلہ میں درخواست دائر۔*

وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین رسالت کا مقدمہ درج کروانے کے لیے اسلام آباد تھانہ مارگلہ میں درخواست دائر۔ درخواست ایڈووکیٹ چوہدری ناصر عباس منہاس نےدائر کی۔
درخواست میں 295سی اور 295 اے کی دفعات شامل۔
حضور علیہ الصلوۃ والسلام کے خلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے سے لاکھوں عاشقان رسول کی دل آزاری ہوئی۔ درخواست گزار کا موقف

https://www.facebook.com/100009686239532/posts/1075283522804512/
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1075283522804512&id=100009686239532

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں