ایسے بہادر بیٹے کو قوم سلام پیش کرتی ہے۔رپورٹ افشاں گل

ڈولفن اہلکار محسن علی نے عوام کے تحفظ کے لیے جام شہادت نوش کیا ایسے بہادر بیٹوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے

قانون کی بالادستی ہو یا امن و امان کا قیام ہر محاذ پر پولیس فورس کے بہادر جوان اپنی ذمہ داریاں نبھارہے ہیں
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پولیس کی قربانیاں تاریخ کا حصہ ہیں ان کی لازول قربانیوں پر پوری قوم کو فخر ہے.
صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں