پی آئی سی پر حملہ ۔۔وکلاء پر دو مقدمے درج ۔دہشت گردی سمیت دیگر دفعات شامل۔۔۔تفصیلات جانئے۔رپورٹ افشاں گل

وکلاء کے خلاف دو مقدمات درج
ایک ہسپتال انتظامیہ اور دوسرا پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا
وکلاء کہ خلاف مقدمہ درج
15 نامزد اور 250 افراد نامعلوم
مقدمہ میں سنگین دفعات لگائی گی ھے
سرکاری املاک کو نقصان دہشت گردی 7ATA ڈاکٹر اور مریضوں کو تشدد
پولیس وین جلانے کی دفعات شامل

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں