گجر خان ( رپورٹ طارق محمود بشر) اسسٹنٹ کمشنر حرا رضوان کون ہیں ۔۔۔۔۔۔۔؟

اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان حرا رضوان صاحبہ( کا ایک منفرد اعزاز جو کہ تحریر کے آخر میں درج ہے )آپ کا تعلق پاکستان کے بڑے اور معروف شہر کراچی سے ہے آپ نے میٹرک کا امتحان گورنمنٹ گرلز سیکنڈری سکول ناظم آباد کراچی سے پاس کیا بعدازاںF. Scکا امتحان گورنمنٹ کالج برائے خواتین ناظم آباد کراچی سے پاس کیا والد صاحب کی بے وقت وفات کی وجہ سے آپ نے تعلیم کیساتھ ساتھ ایک پرائیویٹ نوکری بھی شروع کر دی پھر آپ نے یونیورسٹی آف کراچی سے M. Sc( ریاضی) کا امتحان پاس کیا آپ SPSCکی ریاضی کی میرٹ لسٹ کی ٹاپر رہیں 2011میں CSS کا امتحان پاس کیا اور 2015میں باقائدہ اپنے فرائض سرانجام دینے لگیں اپنی سرکاری مصرفیات کے علاوہ آپ ایک تعلیمی ادارہ بھی چلا رہی ہیں جس میں مستحق بچوں کو مفت اور معیاری تعلیم دی جاتی ہے.


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں