مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے نیب کو چیلنج کر دیا۔۔۔مذید جانئے

‏میڈیا میں کردار کشی کے ہتھکنڈوں سے مرعوب ہونگے نہ حفاظتی ضمانت کرائیں گے – عمران کی فرعونیت کا مقابلہ کریں گے – جیلیں ہمیں اپنے مقصد اور جدوجہد سے نہیں روک سکتیں- نیب کو میرا چیلنج ہے کہ ثابت کرے 1993 میں جب میں پہلی بار MNA بنا اس وقت میرے اثاثے زیادہ تھے یا آج زیادہ ہیں ۔۔احسن اقبال‎

احسن اقبال مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما ہیں
Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں