اللہ تعالی اور اسکے رسول کا پیغام دنیا تک پہنچاؤں گی۔

لاہور: (اہم نیوز) گلوکارہ رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ میرا دین اتنا وسیع ہے کہ جو انسان سچے دل سے توبہ کرتا ہے اسے سنبھال لیتا ہے۔ رابی پیرزادہ نے شوبز چھوڑنے کے بعد دین کی تبلیغ کی راہ اختیار کرلی ہے۔

رابی پیرزادہ نے دنیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ آج کے بعد میری چھوٹی سی بات بھی اللہ پاک، دین اور اللہ کے نبی رسول اللہ ؐ کی تعلیمات سے متعلق ہوگی، شوبز چھوڑنے کے بعد اسلام کی طرف رخ کیا تو میں نے سوچا کہ اللہ پاک کا دین لوگوں تک پہنچاؤں۔

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں