اسلام آباد (شیراز الہی خان)ایس پی سٹی عامر خان نیازی کی پریس کانفرنس۔۔۔کیا انکشاف کیا جانئے

ایس پی سٹی عامر خان نیازی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سال 2019 کے پہلے گیارہ ماہ کے دوران مختلف جرائم کے 2169 مقدمات درج کئے گئے اور 3005 ملزمان کو گرفتار کیا.

گرفتار ملزمان سے 15 کروڑ روپے سے زائد کا مال مسروقہ بھی برآمد کیا گیا.

غیر قانونی اسلحے کی برآمدگی میں 130 پسٹلز، 10 کلاشنکوفیں، 7 بندوقیں، 8 خنجر اور 1323 روند شامل ہیں.

منشیات کی مد میں 82،376 گرام چرس، 6491 گرام ہیروئن،1898 لیٹر شراب، 1756 کین اور 13 گرام آئس برآمد کی گئی.

جائیداد کے کیسوں میں ساڑھے بارہ کروڑ روپے سے زائد کی ریکوری کی گئی۔

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں