آگ سے کھیلنے کے شوقین حضرات کو علم ہی نہیں کہ جل بھی سکتے ہیں۔ وفاقی وزیر

وفاقی وزیرفوادچوہدری نے کہا ہے کہ ‏افتخار چوہدری کی بحالی کے نتیجے میں ایسے لوگ بھی آگئےجن کی اہلیت اور علم پر سنجیدہ سوالات ہیں۔

فواد چوہدری نے ٹوئٹر پیغام میں کہا  آگ سے کھیلنے کے شوقین حضرات کوعلم ہی نہیں کہ جل بھی سکتے ہیں۔نہ لفظ چننے کی اہلیت نہ بیان کا سلیقہ۔ یہ ریت نئی نہیں لیکن تاریخ کا سبق ہے کہ کوئی تاریخ سے سبق نہیں سیکھتا۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں