نصیر آباد۔ ڈیرہ مراد جمالی ریلوے لائن پر دھماکہ۔ پولیس تھانہ نوتال کی حدود ڈیرہ رحمان جمالی میں پشاور سے کوئٹہ جانے والی ٹرین کو نشانہ بنایا گیا۔ ریلوے ٹریک پرہونے والے دھماکے میں ایک عورت سمیت دو افراد جانبحق متعدد زخمی امدادی کاروائیاں جاری۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

نصیر آباد۔
ڈیرہ مراد جمالی ریلوے لائن پر دھماکہ۔
پولیس تھانہ نوتال کی حدود ڈیرہ رحمان جمالی میں پشاور سے کوئٹہ جانے والی ٹرین کو نشانہ بنایا گیا۔ ریلوے ٹریک پرہونے والے دھماکے میں ایک عورت سمیت دو افراد جانبحق متعدد زخمی امدادی کاروائیاں جاری۔
سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔رپورٹ ۔فیصل حسین


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں