سنگین غداری کیس کا فیصلہ شہباز شریف نے لکھا ؟

گلوکار و اداکار ہارون شاہد نے سابق صدر کے خلاف سنگین غداری کیس کے تفصیلی فیصلے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ کہیں یہ فیصلہ شہباز شریف نے تو نہیں لکھا؟
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہارون شاہد نے سنگین غداری کیس کے تفصیلی فیصلے کا وہ حصہ شیئر کیا جس میں کہا گیا ہے کہ اگر پرویز مشرف مر بھی جائیں تو ان کی لاش کو گھسیٹ کر ڈی چوک لایا جائے اور تین روز تک پھانسی پر لٹکایا جائے۔‘


ہارون شاہد نے فیصلے کے ان الفاظ پر سوال اٹھایا کہ کہیں یہ فیصلہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے تو نہیں لکھا؟ ۔ ’سڑکوں پر گھسیٹوں گا‘۔

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں