سابق صدر پرویز مشرف کو سزائے موت کے عدالتی حکم پر اقوام متحدہ کا موقف بھی آ گیا۔جانئے

اقوام متحدہ نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو عدالت کی جانب سے سزائے موت کی مخالفت کی ہے

اقوام متحدہ (اے پی پی) اقوام متحدہ نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو عدالت کی جانب سے سزائے موت کی مخالفت کی ہے ۔ اقوام متحدہ کی ترجمان اسٹیفن ڈوجرک نے نیویارک میں اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرز میں نیوز بریفنگ کے دوران پرویز مشرف کو سزائے موت کے سوال کے جواب میں کہا اقوام متحدہ غداری کے الزام میں سابق صدر کو پھانسی دینے کی مخالفت کرتی ہے ۔ ترجمان نے کہا وہ سمجھتے ہیں کہ یہ کیس اپیل کے عمل میں ہے لیکن اقوام متحدہ سزائے موت کے خلاف ہے ۔

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں