بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام پر خواتین کی تذلیل۔باعزت طریقہ اپنایا جائے۔اہلیان گجر خان کا مطالبہ۔رپورٹ طارق محمود بشیر

(گجر خان )بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ماہانہ امداد کے حصول کے لئے گوجرخان کے مصروف بازار میں خواتین کهڑی ہیں جو کہ نامناسب عمل ہے ووٹ کو عذت دینے کی بات کرنے والے اور اس پروگرام کے نام کی تبدیلی پر شور کرنے والے کیا اہم مسلے پر بات کریں گے اسمبلی کے اندر و ہر فورم پر کہ اس پروگرام کے تحت امدادی رقوم لینے والی خواتین کو رقم کی ادائیگی کا باعذت طریقہ کار مرتب کیا جائے ……….؟؟؟

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں