سفاک قاتل گرفتار (رپورٹ طارق محمود بشیر)

گوجرخان

سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس کی ہدایات پر گوجر خان پولیس نے سفاک قاتل گرفتار کر لیا،

سنگدل بیٹے نے معمولی رنجش پر اپنے ہی والد کو قتل کیا تھا، آلہ قتل برآمد، ایس پی صدر رائےمظہر
اقبال،

قتل کا مقدمہ مقتول کی بیوی مسمآة شازیہ بی بی کی مدعیت میں درج کیا گیا،رائے مظہر اقبال

مقتول کی بیوہ نے شک کی بناء پر مخالفین کو نامزد کیا تھا، پولیس

پولیس نے مرکزی ملزم باسط علی اور ساتھی حاجی مالک کو گرفتار کر لیا،پولیس

دوران انٹروگیشن ملزمان ڈکیتی اور اقدام قتل کے مقدمات میں بھی ملوث نکلے، پولیس

ملزم باسط علی کا اپنے والد کو گھریلو رنجش کی بنا پر قتل کرنے کا انکشاف، پولیس

دونوں گرفتار ملزمان نے جرم کا اعتراف کر لیا، پولیس

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں