قتل کا ملزم پولیس حراست میں ہلاک۔بیورو رپورٹ

سیالکوٹ: قتل کے الزام میں زیرحراست ملزم ہلاک

سیالکوٹ: (بیورو رپورٹ) تھانہ کوٹلی لوہاراں میں قتل کے الزام میں زیر حراست ملزم ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اسپتال منتقلی کے بعد طبیعت بگڑنے پر ملزم ہلاک ہوگیا۔
سیالکوٹ کے تھانہ کوٹلی لوہاراں میں قتل کے الزام میں زیر حراست ملزم ہلاک ہو گیا۔ خالد محمود پراپنی بیوی صغراں بی بی کے قتل کے مقدمہ درج تھا۔ پولیس بیان کے مطابق خالد محمودنے سینے میں درد کی شکایت کی تھی۔ اسپتال پہنچتے ہی خالد کی طبیعت زیادہ بگڑ گئی اور وہ جانبر نہ ہو سکا۔ ڈی پی او سیالکوٹ نے معاملہ کی تحقیق کا حکم دے دیا۔

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں