ڈیرہ مراد جمالی (فیصل حسین) ڈیرہ رحمان جمالی کے مقام پر جعفر ایکسپریس پر دھماکہ، دھماکے سے دو بچیوں سمیت 4 افراد جان بحق 6 زخمی. ذرائع جان بحق اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ذرائع۔ دھماکے سے ریل کی پانچ بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں ایک بوگی بری طرح متاثر ذرائع دھماکے سے ریلوے ٹریک کے 375 فٹ حصے کو نقصان پہنچا ذرائع دھماکہ اس وقت ہوا جب جعفر ایکسپریس ربیع کینال کے علاقے پہنچی دھماکہ خیز مواد ریلوے ٹریک پر نصب تھا ذرائع دھماکے سے ایک 12 اور 10 سالہ دو بچیوں سمیت 4 افراد جان بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہوئے ذرائع جان بحق اور زخمی ہونے والوں کا تعلق سندھ اور پنجاب سے بتایا جاتا ہے دھماکے کے بعد جائے وقوعہ پر سکورٹی فورسز اور پولیس نے علاقے کو سیل کرکے شواہد اکھٹے کئے جارہے ہیں۔

ڈیرہ مراد جمالی نیوز اپڈیٹ۔

ڈیرہ رحمان جمالی کے مقام پر جعفر ایکسپریس پر دھماکہ، دھماکے سے دو بچیوں سمیت 4 افراد جان بحق 6 زخمی. ذرائع

جان بحق اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ذرائع۔

دھماکے سے ریل کی پانچ بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں ایک بوگی بری طرح متاثر ذرائع

دھماکے سے ریلوے ٹریک کے 375 فٹ حصے کو نقصان پہنچا ذرائع

دھماکہ اس وقت ہوا جب جعفر ایکسپریس ربیع کینال کے علاقے پہنچی دھماکہ خیز مواد ریلوے ٹریک پر نصب تھا ذرائع

دھماکے سے ایک 12 اور 10 سالہ دو بچیوں سمیت 4 افراد جان بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہوئے ذرائع

جان بحق اور زخمی ہونے والوں کا تعلق سندھ اور پنجاب سے بتایا جاتا ہے

دھماکے کے بعد جائے وقوعہ پر سکورٹی فورسز اور پولیس نے علاقے کو سیل کرکے شواہد اکھٹے کئے جارہے ہیں۔

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں