فیس بک پر بیت اللہ شریف کی توہین کرنے والا بدبخت انتہا پسند ہندو گرفتار۔۔۔دنیا بھر کے مسلمانوں نے اس لعنتی کو فوری واصل جہنم پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔

لاہور(اہم نیوز) سعودی حکومت نے بیت اللہ شریف کی توہین کرنے والے بھارتی ہندو کو گرفتار کرلیا، ہریش نامی بدبخت انتہا پسند ہندو فیس بک پر بیت اللہ کیخلاف توہین آمیز چیزیں شیئر کرتا تھا، پوسٹ اور تصویر وائرل ہونے پر سعودی حکومت نے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے سوشل میڈیا پرایک بھارتی انتہا پسند ہندو ہریش کی بیت اللہ شریف کے بارے توہین آمیز چیزیں شیئر ہونے پر گرفتار کرلیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ ہریش نامی انتہا پسند ہندو مسلمانوں کے قبلہ اول بیت اللہ شریف کیخلاف بکواس اور توہین پر مبنی چیزیں شیئر کرتا تھا۔ پاکستانیوں نے اس ہندو کی پوسٹ کر وائرل کردیا، جس کی بناء پر سعودی حکومت نے ہریش نامی ہندو کو گرفتار کرلیا ہے۔



پاکستانیوں اور دنیا بھر کے مسلمانوں کا سعودی حکومت سے مطالبہ ہے کہ اس ہندو ہریش کو اس قدر عبرتناک سزا دی جائے کہ آئندہ کوئی غیرمسلم یا کافر میں جرات نہ ہو کہ وہ اللہ کے گھر بیت اللہ شریف کے بارے اس طرح کی بدگمانی کرنے کا خیال بھی سوچ سکے۔
سوشل میڈیا صارفین نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہریش نامی ہندو مودی کی انتہا پسندانہ سوچ کا پجاری ہے۔ ہریش کی شکل دیکھ کر ہی لگتا ہے کہ آر ایس ایس کا نمائندہ ہے۔ اور کٹر ہندو ہے۔ تاہم اب یہ ہریش اللہ کے حکم سے سعودی حکومت کی پکڑ میں آچکا ہے۔ سعودی حکومت اپنے قوانین کے مطابق جلد سزائے موت سے بھی عبرتناک سزا دے کر جہنم واصل کردے گی۔ سب کہو اس مذہبی انتہا پسند شیطان پر لعنت بے شمار۔
Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں