اسلام آباد پولیس کے اینٹی کار لفٹنگ سیل نے کاری چوری میں ملوث بڑا گینگ گرفتار کر لیا. 7 چوری شدہ گاڑیاں برآمد.رپورٹ شیراز الہی خان

اسلام آباد پولیس کے اینٹی کار لفٹنگ سیل نے کاری چوری میں ملوث بڑا گینگ گرفتار کر لیا. 7 چوری شدہ گاڑیاں برآمد.

ملزمان جڑواں شہروں سے گاڑیاں چوری کر کے مردان پشاور اور ڈیرہ اسماعیل خان میں فروخت کرتے تھے. کاریسیوروں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں. ملزمان نے ابتدائی تفتیش میں جڑواں شہروں میں گاڑیاں چوری کرنے کی درجنوں وارداتوں کا انکشاف کیا ہے.

کارراوئی ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر سید مصطفی تنویر کی نگرانی میں انچارج اے سی ایل لیاقت علی معہ ٹیم نے کی.


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں