اسلام آباد۔PTI کے مرکزی رہنما سیف اللہ نیازی کی تاجروں سے ملاقات ؛؛مسائل کے حل کی یقین دہانی۔ رپورٹ شیراز الہی خان

آج مورخہ۔۔۔۔۔۔، پی ٹی آئی کہ سینئر رہنما سیف اللہ نیازی چیف آرگنائزر پی ٹی آئی اور ان کے ہمراہ فرید رحمان ریجنل صدر نے پاکستان چیمبر آف کامرس کی میٹنگ میں شرکت کی۔ میٹنگ میں تاجر برادری کے مسائل پر گفتگو کی گئی، سینیئر رہنما پی ٹی آئی سیف اللہ نیازی نے چیمبر کے تمام مسائل کو سنا اور حل ہونے کی یقین دھانی کروائی اور تمام ممبران کا شکریہ ادا کیا۔
پریزیڈنٹ چیمبر آف کامرس احمد وحید نے سیف اللہ نیازی سینئر رہنما پی ٹی آئی کی تشریف آوری کا شکریہ ادا کیا۔
مییٹنگ میں چوہدری محمد علی وائس چیئرمین یو سی 15، ملک عابد رہنما پی ٹی آئی، جمشید مغل رہنما پی ٹی آئی، نعیم آخونزادہ رہنما پی ٹی آئی اور شیراز الٰہی رہنما پی ٹی آئی نے بھی شرکت کی۔

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں