اسد عمر کی ہوٹل میں بننے والی ویڈیو سوشل میڈیاپر وائرل ہوگئی، بیٹے کی شادی پر بھنگڑا ڈال کر سب کو حیران کردیا۔۔رپورٹ شیراز الہی خان

اسلام آباد(اہم نیوز) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی بیٹے آصف عمر کی شادی پر رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، خاموش طبعیت اسد عمر کو ایک منجھا ہوا سیاستدان سمجھا جاتا ہے لیکن انہوں نے بیٹے آصف عمر کی شادی پر زبردست بھنگڑا ڈال کر سب کو حیران کر دیا، تقریب میں موجود حاضرین بھی داد دیئے بنا نہ رہ سکے۔ ویڈیو دیکھئے 

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں