تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی مہوش حیات نے امریکی صدارتی امیدوار بارے بیان جاری کر دیا۔۔

لاہور: (اہم نیوز) تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کا ماننا ہے کہ اگر سابق امریکی صدر باراک اوباما کی اہلیہ مشیل اوباما امریکی صدر منتخب ہوجائیں تو وہ یقیناً اس عہدے کیلئے بہترین ثابت ہوں گی۔

مشیل اوباما کے ایک ٹوئٹ پر ریمارکس دیتے ہوئے مہوش حیات نے لکھا کہ میں مشیل اوباما اور ان کے اوباما فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر کئے جانے والے کاموں سے بے حد متاثر ہوں۔ مجھے حیرت ہے کہ کیا انہوں نے اگلے سال ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے کا سوچا ہے ؟، میرا خیال سے وہ ایک بہترین صدر ثابت ہوں گی۔۔۔یہ بھی پڑھئے


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں