ڈیرہ مراد جمالی۔ بنگلزئی قبیلے کے2 ایکڑ زمین پرنصیرآباد پولیس انتظامیہ کی قبضے کے خلاف بنگلزئی قبیلے کے افراد ڈیره مراد جمالی کے آل سیاسی پارٹیز اوردیگرشہریوں اورسماجی رہنماؤں نے سیکڑوں کی تعداد میں احتجاجی مظاہرہ کیا اورنصیرآباد پولیس انتظامیہ کے خلاف سخت نعرے بازی کی گئی اورڈیرہ مرادجمالی شہر میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی ۔مگر ربی کینال کے مقام پر جعفر ایکسپریس ٹرین کی حادثے کی وجہ سے آج کی یہ احتجاجی ریلی صرف انصاف ہاؤس ڈیرہ مراد جمالی تک محدود رہی۔ جس کے بعد پروگرام کا اختتام کردیاگیا۔اس دوران شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی نصیر آباد کے صوبائی رہنما میر شوکت علی بنگلزئی سردارزادہ بابا غلام رسول عمرانی نے کہا ہے کہ ہم نصیرآباد کے عوام کے ساتھ ہیں اور ہم ناجائز ظلم کے خلاف ہیں۔ بنگلزئی قبیلےکے زمینوں پر ناجائز نصیرآبادپولیس انتظامیہ نے قبضہ جماکررکھاہے ۔ہم ان کو یہ زمین کبھی بھی حاصل کرنے نہیں دینگے۔جو کہ ان زمینوں کا کئی سالوں سے اصل مالک بنگلزئی قبیلےکے افراد ہیں جنہیں عدالت نے بھی ان کے حق میں آرڈر جاری کردیئے ہیں ۔انہوں نے کہاہے کہ ہم حکام بالا وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان اور چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمیں انصاف فراہم کیاجائے ۔اور غریب عوام کے ذاتی زمینوں پر نصیر آباد پولیس انتظامیہ کی جانب سے ناجائز قبضے کی فوری طور پر نوٹس لیکر ہمیں انصاف فراہم کیاجائے۔ مزید ان کا کہنا تھا کہ ہم آج کے جعفر ایکسپریس ٹرین کو ربی کینال کے مقام پرجو حادثہ پیش آیا ہم ان حادثے کی شدید الفاظوں میں مزمت کرتے ہیں ۔ اور اس حادثے میں جتنے جانیں ضائع ہوئیں ہیں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحتیابی عطا فرمائے۔اور ہم ان کے لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔اوران کا کہنا تھاکہ دہشتگرد نا تو مسلمان ہیں اور ناہی ان کاکوئی دین و مزہب ہے۔حکومت کو چاہیئے کہ ایسی بزدلانہ حرکت کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کرکے انہیں کیفر کردار تک پہنچا یاجائے۔

ڈیرہ مراد جمالی۔
بنگلزئی قبیلے کے2 ایکڑ زمین پرنصیرآباد پولیس انتظامیہ کی قبضے کے خلاف بنگلزئی قبیلے کے افراد ڈیره مراد جمالی کے آل سیاسی پارٹیز اوردیگرشہریوں اورسماجی رہنماؤں نے سیکڑوں کی تعداد میں احتجاجی مظاہرہ کیا اورنصیرآباد پولیس انتظامیہ کے خلاف سخت نعرے بازی کی گئی اورڈیرہ مرادجمالی شہر میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی ۔مگر ربی کینال کے مقام پر جعفر ایکسپریس ٹرین کی حادثے کی وجہ سے آج کی یہ احتجاجی ریلی صرف انصاف ہاؤس ڈیرہ مراد جمالی تک محدود رہی۔ جس کے بعد پروگرام کا اختتام کردیاگیا۔اس دوران
شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی نصیر آباد کے صوبائی رہنما میر شوکت علی بنگلزئی سردارزادہ بابا غلام رسول عمرانی نے کہا ہے کہ ہم نصیرآباد کے عوام کے ساتھ ہیں اور ہم ناجائز ظلم کے خلاف ہیں۔ بنگلزئی قبیلےکے زمینوں پر ناجائز نصیرآبادپولیس انتظامیہ نے قبضہ جماکررکھاہے ۔ہم ان کو یہ زمین کبھی بھی حاصل کرنے نہیں دینگے۔جو کہ ان زمینوں کا کئی سالوں سے اصل مالک بنگلزئی قبیلےکے افراد ہیں جنہیں عدالت نے بھی ان کے حق میں آرڈر جاری کردیئے ہیں ۔انہوں نے کہاہے کہ ہم حکام بالا وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان اور چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمیں انصاف فراہم کیاجائے ۔اور غریب عوام کے ذاتی زمینوں پر نصیر آباد پولیس انتظامیہ کی جانب سے ناجائز قبضے کی فوری طور پر نوٹس لیکر ہمیں انصاف فراہم کیاجائے۔ مزید ان کا کہنا تھا کہ ہم آج کے جعفر ایکسپریس ٹرین کو ربی کینال کے مقام پرجو حادثہ پیش آیا ہم ان حادثے کی شدید الفاظوں میں مزمت کرتے ہیں ۔ اور اس حادثے میں جتنے جانیں ضائع ہوئیں ہیں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحتیابی عطا فرمائے۔اور ہم ان کے لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔اوران کا کہنا تھاکہ دہشتگرد نا تو مسلمان ہیں اور ناہی ان کاکوئی دین و مزہب ہے۔حکومت کو چاہیئے کہ ایسی بزدلانہ حرکت کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کرکے انہیں کیفر کردار تک پہنچا یاجائے۔رپورٹ فیصل حسین


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں