اے سی حرا رضوان ان ایکشن ۔ وارننگ کا وقت ختم۔عملی کاروائیاں شروع۔رپورٹ طارق محمود بشیر

گوجرخان۔(طارق محمود بشیر) اسسٹنٹ کمشنر حرا رضوان کی تجاوزات کے خلاف کاوائیاں جاری۔ وارننگ کا سلسلہ ختم کر کے دوکانداروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرانےکا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔ اس سلسلے میں آج دوکانداروں کے خلاف ایف آر آر بھی درج کرائی گئیں اور دو دوکانداروں خضرحیات اور طاہر کو مجموعی طور پر 50 ہزار جرمانے بھی کیے گے۔ اور دوکانداروں کا سامان بھی ضبط کیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق زیادہ تر دوکاندار تعاون کر رہے ہیں مگر ابھی بھی کچھ شر پسند گڑ بڑ کر رہے ہیں۔
تاجروں نے بھی تجاوزات مافیا کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں