کراچی(خالدشاہ) شیخ رشید احمد کی جعفر ایکسپریس دھماکے کی شدید مذمت؛ قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس ٹرینوں اور مسافروں کو نشانہ بنانا دہشت گردوں کا انتہائی بزدلانہ اقدام ہے۔ شیخ رشید احمد دہشت گرد سافٹ ٹارگیٹس کو نشانہ بنا رہے ہیں؛ ریاست دہشت گردوں سے سختی سے نمٹے گی۔ شیخ رشید احمد ٹریک دھماکے کی جگہ ریلیف اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ پاکستان ریلوے کا عملہ اور دیگر ریاستی اور انتظامی ادارے آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ شیخ رشید احمد ابتدائی اطلاعات کے مطابق چار افراد جاں بحق ہوئے۔ زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔ شیخ رشید احمد دہشت گردی کے واقعات سے بچنے کے لئے ریاستی اداروں سے ملکر ٹریک پٹرولنگ کو مؤثر بنایا جائے گا۔ شیخ رشید احمد

شیخ رشید احمد کی جعفر ایکسپریس دھماکے کی شدید مذمت؛ قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

ٹرینوں اور مسافروں کو نشانہ بنانا دہشت گردوں کا انتہائی بزدلانہ اقدام ہے۔ شیخ رشید احمد

دہشت گرد سافٹ ٹارگیٹس کو نشانہ بنا رہے ہیں؛ ریاست دہشت گردوں سے سختی سے نمٹے گی۔ شیخ رشید احمد

ٹریک دھماکے کی جگہ ریلیف اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ پاکستان ریلوے کا عملہ اور دیگر ریاستی اور انتظامی ادارے آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ شیخ رشید احمد

ابتدائی اطلاعات کے مطابق چار افراد جاں بحق ہوئے۔ زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔ شیخ رشید احمد

دہشت گردی کے واقعات سے بچنے کے لئے ریاستی اداروں سے ملکر ٹریک پٹرولنگ کو مؤثر بنایا جائے گا۔ شیخ رشید احمد

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں