ڈاکٹر عامرلیاقت نے لائیو شو میں اعتراف کیا ہے کہ ہم عوام کے مسائل حل نہیں کرپارہے۔ اگر ہم عوام کے مسائل حل نہیں کرپارہے تو ہمیں نئے انتخابات کی طرف جانا چاہئے۔ ہمیں اسمبلیاں تحلیل کردینی چاہئے اور آئین اور قانون کے مطابق نئے انتخابات کرانے چاہئیں۔

عامر لیاقت کی اس بات پر اینکر عمران خان نے کہا کہ اس طرح تو آپکو آئندہ الیکشن بھی نہیں لڑنا چاہئے۔ جس پر عامر لیاقت نے کہا کہ  میں اپنے حلقے کی عوام کے مسائل ابھی تک حل نہیں کرسکا تو ہوسکتا ہے کہ میں اگلا الیکشن نہ بھی لڑوں۔

یادرہے کہ عامرلیاقت کافی دن سے تحریک انصاف اور تحریک انصاف کے رہنماؤں پر تنقید کرتے نظر آرہے ہیں۔ عامرلیاقت نے کچھ دن پہلے شہریار آفریدی کے بارے میں کہا تھا کہ جو زیادہ قسمیں کھاتا ہے وہ جھوٹا ہوتا ہے۔
Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں