جو سب کی ویڈیو لیک کرتی ہے اب اس کی اپنی ویڈیو لیک ہو گی: بھولا ریکارڈ بھولے ریکارڈ نے حریم شاہ کی ویڈیو لیک کرنے کا اعلان کردیا، تصاویر جاری کر دیں۔رپورٹ شیراز الہی خان

جو سب کی ویڈیو لیک کرتی ہے اب اس کی اپنی ویڈیو لیک ہو گی: بھولا ریکارڈ

بھولے ریکارڈ نے حریم شاہ کی ویڈیو لیک کرنے کا اعلان کردیا، تصاویر جاری کر دیں

اسلام آباد (شیراز الہی خان) بھولے ریکارڈ نے حریم شاہ کی ویڈیو لیک کرنے کا اعلان کردیا ہے اور تصاویر بھی جاری کر دی ہیں۔ بھولے ریکارڈ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‘جو سب کی ویڈیو لیک کرتی ہے اب اس کی اپنی ویڈیو لیک ہو گی’۔ بھولا ریکارڈ نے حریم شاہ کی جانب سے شیخ رشید کے خلاف چلائی گئی ’مہم‘ کے بعد اپنے فیس بک پیج پر کہا ہے کہ شیخ رشید اور پی ٹی آئی کے کئی لیڈرز کے بعد ایک اور سکینڈل آنے والا ہے، حریم شاہ کا بھولا ریکارڈ کے ساتھ، کس کس کو ویڈیو چاہیے؟۔

اس پوسٹ میں بھولا ریکارڈ نے حریم شاہ کے ساتھ ایک سیلفی بھی شیئر کی ہے جس میں خاتون کو کرسی پر بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ بھولا ریکارڈ سیلفی لے رہے ہیں۔

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں