ووٹر کیلئے ووٹ کاسٹ کرنے کا نیا طریقہ کار نافذ العمل۔۔۔؟رپورٹ فیصل حسین ذرگر

کوئٹہ ( اہم نیوز ) الیکشن کمیشن نے ووٹر کا اندارج شناختی کارڈ ایڈریس کے مطابق کرنے کا فیصلہ کردیا، ووٹر شناختی کارڈ ایڈریس کے مطابق ووٹ کاسٹ کرنے کا پابند ہوگا ۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ووٹراندارج شناختی کارڈ ایڈریس کے مطابق کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئےدیگر اسٹیشنوں پر ووٹ کاسٹ کرنے کا سلسلہ ختم کردیا گیا ہے ، الیکشن کمیشن کوئٹہ کا کہناتھا کہ ووٹر شناختی کارڈ ایڈریس کے مطابق ووٹ کاسٹ کرنے کا پابند ہوگا ،بلدیاتی الیکشن کا معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے۔

ضلعی الیکشن کمشنر محمد احسن کا کہناتھا کہ عدالت کے حکم کے مطابق ہی الیکشن کا فیصلہ ہوگا،اندارج کے لئے 90ڈسپلے سینٹر قائم کئے گئے ہیں۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں