ریسکیو ہیڈ کوارٹر ز میں پنجاب کے تمام ضلعی افسران کی کانفرنس

لاہور(علی حیسن محسن) ریسکیو ہیڈ کوارٹر ز میں پنجاب کے تمام ضلعی افسران کی کانفرنس:ترجمان ریسکیوپنجاب لاہور: کانفرنس کا مقصدضلعی افسران اور اضلاع کی آپریشنل کارکردگی کا جائزہ لینا ہے:ڈاکٹر رضوان نصیر لاہور: بلا شبہ ریسکیو کی کارکردگی مثالی ہے جو سارک ممالک کے لیے بھی ماڈل ہے: ڈی جی ریسکیو لاہور: ریسکیو سروس کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: ڈاکٹر رضوان نصیر لاہور: بروقت ریسکیو سروس کی فراہمی عوام کا بنیادی حق ہے: ڈی جی ریسکیو لاہور: ضلعی افسران معیاری سروس کی بروقت فراہمی ہر لمحہ یقینی بنائیں: ڈاکٹر رضوان نصیر لاہور: عوامی خدمت میں کوتاہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی:ڈی جی ریسکیو پنجاب لاہور: محفوظ”سر سبز و صاف پاکستان ” ہم سب کا مشن ہے:ڈی جی ریسکیو لاہور: ضلعی افسران عوامی آگاہی سے” سر سبز و صاف پاکستان” مہم کو کامیاب بنائیں:ڈی جی ریسکیوپنجاب لاہور: ریسکیو وارڈنز، والنٹئیر اور طلباآگاہی مہم میں کلیدی کردار ادا کریں گے:ڈاکٹر رضوان نصیر ترجمان ریسکیوپنجا ب فاروق احمد



Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں