جھنگ(علی رحمان)محکمہ جنگلات کی نمائندہ تنظیم کا اجلاس منعقد ھوا

جھنگ:(علی رحمان) فاریسٹرز اینڈ فاریسٹ گارڈز ویلفیٸر ایسوسی ایشن پنجاب کا اجلاس منعقد ہوا
جس میں محکمہ جنگلات کے فیلڈ سٹاف کی نماٸندہ تنظیم PF&FWA کی کور کمیٹی کے ممبران ارشد محمود,تجمل سرور خان,راشد بشیر چھٹہ,راجہ شیر افضل,جاوید خان,امجد ندیم ,ملک تنویر,ظفرخان,عمران علی ریاض,رانا ارشد,ساجد عباس اور دیگر نے شرکت کی جھنگ آمد پر پنجاب کور کمیٹی ممبران کا ڈھول کی تھاپ اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے استقبال کیا گیا پنجاب کور کمیٹی کے
چیٸرمین تجمل سرور خان نے جھنگ کی نو منتخب کابینہ سرپرست اعلی رانا محمد ارشد, چیٸرمین محمد یونس,صدر ناصر سہو,سیکرٹری جنرل محمد شہزاد شیخ,سینیٸر ناٸب صدر جاوید ہنجرا,ناٸب صدر عمر عثمان,جواٸنٹ سیکرٹری احسن ساہمل,فنانس سیکرٹری عصمت علی اور ضیاءالرحمن سے حلف لیا پنجاب کور کمیٹی کے صدر راشد بشیر چھٹہ اور سیکرٹری جنرل جاوید خان نے جھنگ کی نو منتخب کابینہ کا نوٹیفیکیشن جاری کیا.
اجلاس میں پنجاب کور کمیٹی نے فاریسٹرز اینڈ فاریسٹ گارڈز ویلفیٸر ایسوسی ایشن پنجاب کے آٸین/دستور کی منظوری دی اور چارٹر آف ڈیمانڈ سکیل اپگریڈیشن,رسک الاؤنس,تنخواہ بذریعہ اون لاٸن,فیکس, ٹی۔اے۔ڈی۔اے, اسلحہ پرمٹ,پیٹرولنگ الاؤنس,پیٹرولنگ کے لئے سواری,پراسیکیوشن سسٹم وغیرہ پر عملد درآمد کروانے کے لئے سیکرٹری فاریسٹ اور منسٹر فاریسٹ سے ملاقات کا فیصلہ کیا گیا۔

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں