اسلام آباد۔معروف صحافی سلیم صافی نےپی ایس ایل بارے بڑامطالبہ کردیا۔بیورو رپورٹ

‏گزشتہ تین سال سے التجا کر رہاہوں کہ قومی یک جہتی کی خاطر پی ایس ایل میں آزاد کشمیر, گلگت بلتستان اور پختون قبائل کے نام سے تین مزید ٹیموں کا اضافہ ہونا چاہئے۔ امید ہے اب قومی رہنما بالخصوص پنجاب، سندھ، بلوچستان اور پختونخوا کے نوجوان اس مطالبے میں میرے ہم آواز بنیں گے۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں