تعلیم و تربیت فاؤنڈیشن کی جانب سے ریسکیو ٹریننگ کیمپ کا انعقاد۔رپورٹ انوارالحق مغل

راولپنڈی(بیورو رپورٹ) تعلیم وتربيت فاؤنڈیشن کی جانب سے ریسکیو 1122 ٹریننگ کا انعقاد جس میں مختلف اداروں سے تعلق رکھنے والے افراد اور تعلیم و تربیت فاونڈیشن کے ممبران نے شرکت کی اور ریسکیو کی ٹریننگ لی اس موقع پر تقریب کی مہمان خصوصی ایم این اے صائمہ ندیم پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی سینئر ممبر ھبہ نجیب اور آمنہ شبراز نے خصوصی شرکت کی انھوں نے تعلیم وتربيت فاؤنڈیشن کی اس کاوش کو سراہا جنھوں نے ریسکیو 1122 کے ساتھ مل کر اس ٹریننگ کا انعقاد کیا ریسکیو کے عملے نے بہترین انداز میں ٹریننگ دی انھوں نے ٹریننگ میں آنے والے نوجوانوں کے سیکھنے کے اس جذبے کو داد دی۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں