پورے ملک میں دو دن کی ہڑتال کا اعلان کردیا گیا۔رپورٹ انصرعباس سیال

پورے پاکستان میں کل اور پرسوں (بدھ ، جمعرات ) ہڑتال
اور پھر ہر جمعرات ہڑتال
پاکستان بار کونسل کی سرپرستی میں پنجاب، سندھ ، کے پی کے ، بلوچستان اور اسلام آباد بار کونسلز کا مشترکہ اعلامیہ جاری

جب تک غیر قانونی اور غیر آئینی 22A , 22 B، چار دن میں مقدمہ قتل کا فیصلہ ، قانون جانشینی، اور ضمانت بذریعہ تھانیدار کی مجوزہ ترمیم واپس نہ لی گئی ہڑتال جاری رہے گی

غیر آئینی ترمیم کی واپسی تک چیف جسٹس پاکستان سےملک بھر کے تمام وکلاء نمائیدگان ملاقاتیں منسوخ
ہڑتال کی خلاف ورزی کرنیوالے وکلاء کے خلاف سخت انضباطی کاروائی کی جائیگی(انصرعباس سیال)


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں