‏حکومت پاکستان نے اپنے بہادر بیٹے سراج خان رئیسانی شہید کو ستارہ شجاعت دینے کے لئے نامزد کیا ہے

‏حکومت پاکستان نے اپنے بہادر بیٹے سراج خان رئیسانی شہید کو ستارہ شجاعت دینے کے لئے نامزد کیا ہے 23 مارچ کو تمغہ اس کا بہادر بیٹا جمال خان رئیسانی وصول کریے گا، یاد رہے سراج خان رئیسانی کی اتنی قابل ستائش خدمات ہیں ملک کیلئے جتنی بھی تعریف کی جائے کم ھے


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں