عالم دین مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملہ دو شہید

ملکی معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملہ، ذرائع

حملے میں مفتی تقی عثمانی اور ڈرائیور معجزانہ طور پر محفوظ رہے، ذرائع

مفتی تقی عثمانی کے دو ڈرائیور شہید جبکہ اہلیہ زخمی ہوگئں ہیں، ذرائع

مفتی تقی عثمانی پر حملہ کراچی کے علاقے نیپا چورانگی میں ہوا، ذرائع

مفتی تقی عثمانی پر حملہ اس وقت ہوا جب وہ نماز جمعہ پڑھانے کیلئے جاررہے، ذرائع

حملہ آوروں کی جانب سےان کی گاڑی پر چاروں طرف سے فائرنگ کی گئی، ذرائع


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں