لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی خالی اسامیوں پر تعیناتیوں کیلئے مشاورت مکمل۔رپورٹ علی حسین محسن

لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی خالی اسامیوں پر تعیناتیوں کیلئے مشاورت مکمل

ججز کی خالی آسامیوں پر15وکلاء، سرکاری لا افسران اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججزکے نام تقریبا” فائنل کر لئے گئے

ججز اسامیوں کیلئے عزیر کرامت بھنڈاری، رضا قریشی، میاں بلال بشیر، ارشد نذیر مرزا، احمدقیوم ملک، سلطان تنویر، انوار حسین، جعفرطیار، مزمل قریشی ایڈووکیٹس کے نام شامل
محمد شان گل، محمد عارف راجہ، عنبرین معین سرکاری لاافسران کے نام شامل ھمایوں امتیاز(رجسٹرار لاھور ھائی کورٹ) ، خالد نواز، شیراز کیانی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے نام شامل
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نےنام فائنل کر کے حتمی فہرست چیف جسٹس آف پاکستان اور جوڈیشل کمیشن کو بھجوا دی۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں