پی ایس ایل 4، لاہوری اب صرف ٹی وی پر ہی میچ دیکھ سکیں گے

لاہور والے دیکھتے ہی رہ گئے،پی ایس ایل کے تمام میچز کراچی منتقل لاہور(ٹی این سپورٹس نیوز) پاکستان سپر لیگ 4 کے لاہور میں شیڈول میچز کراچی منتقل کر دیے گئے ہیں۔پاکستان سپر لیگ کے تمام میچز کراچی منتقل کر دیے گئے ہیں، سرحدوں پر کشیدگی کے پیش نظر لاہور میں میچز کی میزبانی کے مزید پڑھیں