چین کو آبادی کاری کیلیے زمین دیں گے نعیم الحق

چین صحراؤں کو آباد کرنا چاہتا ہے انہیں چولستان میں بڑی اراضی دیں گے، نعیم الحق لاہور: وزیراعظم کے سیاسی معاون خصوصی نعیم الحق کا کہنا ہے کہ چین صحراؤں کو آباد کرنا چاہتا ہے لہذا انہیں چولستان میں بڑی اراضی دیں گے۔ لاہور میں شجرکاری مہم کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کے مزید پڑھیں

پنجاب پولیس میں تقرر و تبادلے کون کہاں تعینات ھوا رپورٹ علی حسین محسن

16 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے لاہور30 مارچ – انسپکٹرجنرل پولیس پنجاب، امجد جاوید سلیمی نے سولہ پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق،ایڈیشنل ایس پی جھنگ راشدہ بی بی کو ایس پی انویسٹی گیشن جھنگ،ایس پی پی ایچ پی گوجرانوالہ شجاعت علی رانا کو ایس پی مزید پڑھیں

سعودی عرب سے بڑی خوشخبری آ گئی ۔رپورٹ ملک سعیدآزاد

کراچی:پاکستانی عازمین حج کیلئے خوشخبری وزیراعظم اورسعودی ولی عہد کےدرمیان مذاکرات رنگ لےآئے،ذرائع پہلےمرحلےمیں عازمین کواسلام آباد،کراچی ائیرپورٹ پرکلیئرنس دی جائےگی،ذرائع سعودی عرب کااعلیٰ سطح کاوفدیکم اپریل کوپاکستان پہنچےگا

‏غیرت کے نام بڑھتے قتل کے واقعات کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

‏غیرت کے نام بڑھتے قتل کے واقعات کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع غیرت کے نام پر قتل کے بڑھتے واقعات کی روک تھام کیلئے حکومتی سطح پر اقدامات اٹھائے جائیں:مطالبہ سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں اس موضوع پر خصوصی لیکچر دیے جائیں :مطالبہ

ﺑﮭﮑﺮ ﺭﻭﮈ ﺟﯿﺴﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺗﯿﺰ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺑﺲ ﻧﮯ ﺭﮐﺸﮧ ﮐﻮ ﭨﮑﺮ ﻣﺎﺭﺩﯼ، 6 ﻃﻠﺒﺎﺀ ﺳﻤﯿﺖ 7 ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺟﺎﻧﺒﺤﻖ

ﺑﮭﮑﺮ ﺭﻭﮈ ﺟﯿﺴﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺗﯿﺰ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺑﺲ ﻧﮯ ﺭﮐﺸﮧ ﮐﻮ ﭨﮑﺮ ﻣﺎﺭﺩﯼ، 6 ﻃﻠﺒﺎﺀ ﺳﻤﯿﺖ 7 ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺟﺎﻧﺒﺤﻖ ﻣﻨﮑﯿﺮﮦ،ﺗﯿﺰﺭﻓﺘﺎﺭﯼ ﻧﮯ ﮐﺌﯽ ﻗﯿﻤﺘﯽ ﺟﺎﻧﯿﮟ ﻧﮕﻞ ﻟﯿﮟ ﺟﮭﻨﮓ ﺑﮭﮑﺮ ﺭﻭﮈ ﺟﯿﺴﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﻧﺠﯽ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﮐﯽ ﺑﺲ ﻧﮯ ﻧﻮﯾﮟ ﮐﻼﺱ ﮐﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﺩﯾﮑﺮ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﭘﺲ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺭﮐﺸﮧ ﮐﻮ ﮐﭽﻞ ﮈﺍﻻ ﺣﺎﺩﺛﮧ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮧ مزید پڑھیں

ضیاء کرپشن کا بےتاج بادشاہ یا کہ عوام کا فریب۔رپورٹ یوسف تبسم

مکمہ سوئی گیس کو ایک درخواست رحمت سٹریٹ محلہ رانا کالونی سے نصرت علی ولد غلام محمد نے 5 ستمبر 2011 کو دی جسکا کسٹمر 0384453114id ہے اس پر کوئی عمل درآمد نہ ہوا دوسری درخواست اسی گلی سے 30 اگست 2013 کو دی گئی جسکا کسٹمر0406798400id ہے اس پر بھی آج تک کوئی عمل مزید پڑھیں

جھنگ ۔شورکوٹ سٹی میں کرائی سمائل ہیومن رائٹس ویلفیئر فاونڈیشن کی طرف سے فری میڈیکل کیمپ تین صد سے زائد مریضوں کا فری چیک اپ اور ادویات کی فراہمی

محکمہ سوشل ویلفیئر وبیت المال کی زیرنگرانی کرائی سمائل وومن رائٹس ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام یسین میڈیکل کمپلیکس کینٹ روڈ شورکوٹ سٹی میں منعقد ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا افتتاحی تقریب میں ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اظہر عباس عادل، ڈاکٹر اشفاق احمد اسد، عشرت ناہید چوہدری، چوہدری خالد غنی سابقہ ایم پی اے، پروفیسر مزید پڑھیں