چوہدری محسن فاروق کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے احتجاجی مظاہرے کا اعلان۔رپورٹ طارق محمود بشیر

گوجرخان معروف سیاسی و سماجی شخصیت ساجد محمود جنجوعہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے چوہدری محسن فاروق کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے ہر فورم اور آواز بلند کی جائے گی محسن فاروق پوٹھوار کا فخر تھا اندروں و بیرون اس نے اپنے علاقے کا نام روشن کیا۔ااسکے قاتلوں کی گرفتاری کے مزید پڑھیں

گجر خان۔مسلم لیگ (ن) کے مقتول ورکر راشد قیوم قریشی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس منعقد کروانے کا فیصلہ۔۔۔رپورٹ طارق محمود بشیر

آج راجہ دانیال امین ایڈووکیٹ کی رھائشگاہ قاضیاں میں مسلم لیگ ن تحصیل گوجرخان کے چند سر گرم کارکنوں کی مشاورتی بیٹھک ھوئی جس میں سب سے پہلے چند روز قبل قتل ھونے والے مسلم لیگ ن گرجرخان کے دیرینہ صف اول کے سر گرم کارکن ورکر اور نوجوانوں کے مشعل راہ راشد قیوم قریشی مزید پڑھیں

راولپنڈی(انوارالحق مغل)۔پولیس کی کرائم رپورٹ۔بڑھتی ہوئی ڈکیتی و چوری کی وارداتوں۔حالیہ تبادلوں کی ذد میں آنے والے آفیسرز کا چارج چھوڑنا سمیت ضلع کی اہم خبریں۔۔۔۔مذید جانئے

راولپنڈی (بیورورپورٹ) چیرمین امن کمیٹی معروف مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے تعلیمی اداروں میں طلباء یونین بحالی تجویز پرکہا ہے، کہ طلباء کا مستقبل یونین نہیں، یونٹی و اچھی تعلیم ہے۔یونین بحالی طلباء کو تعلیمی میدان میں کمزور کرنے کی سازش ہے۔ابھی حکومت ایک مصیبت سے باہر نہیں نکلی کہ وزراء نے مزید پڑھیں

اسلام آباد: (اہم نیوز) چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر کے لیے شہباز شریف کی جانب سے بھیجے گئے ناموں پر وزیراعظم آفس نے اعتراض لگا دیا۔رپورٹ شیراز الہی خان

اسلام آباد: (اہم نیوز) چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر کے لیے شہباز شریف کی جانب سے بھیجے گئے ناموں پر وزیراعظم آفس نے اعتراض لگا دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے دئیے گئے ناموں پر تحفظات کا اظہار کر دیا، وزیراعظم چیف الیکشن کمشنر مزید پڑھیں

اسلام آباد۔۔(شیراز الہی خان) راجہ خرم نواز ایم این اے و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے زیر صدارت ذکواتہ کمیٹیوں کے عہدیداران کا اجلاس۔این اے 52 کی تمام کمیٹیوں کے عہدیداروں نے شرکت کی۔

اسلام آباد۔۔(شیراز الہی خان) راجہ خرم نواز ایم این اے و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے زیر صدارت ذکواتہ کمیٹیوں کے عہدیداران کا اجلاس۔این اے 52 کی تمام کمیٹیوں کے عہدیداروں نے شرکت کی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے راجہ خرم شہزاد نے ممبران سے ذکواتہ کے عمل کو شفاف بنانے اور غرباء میں اسکی مزید پڑھیں

کرکٹر حسن علی کی انڈین دلہن کی پاکستان آمد

گوجرانوالہ (اہم نیوز)قومی کرکٹرحسن علی کی اہلیہ سامعیہ خان پاکستان پہنچ گئیں، وہ دبئی سے نجی ایئرلائن کے ذریعے سیالکوٹ پہنچیں۔کرکٹرحسن علی اہلیہ کو لےکر آبائی گھر لدھے والا وڑائچ پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سامعیہ خان نے اہل خانہ کےساتھ رات کا کھانا کھایا۔حسن علی کی والدہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے مزید پڑھیں

دو محبت کرنے والے طالب اور موہنی کنوئے میں کود گئے انجام ۔۔۔۔۔؟ مذید جانئے

تاریخ میں طالب اور موہنی نامی دو کرداروں کا تذکرہ بھی ملتا ہے جن کے عشق کی داستان کو اردو ادب میں‌ بھی جگہ دی گئی ہے. ایک دکھنی شاعر سید محمد والہؔ موسوی نے اس قصے کو نظم کیا ہے۔ اس مثنوی کا ایک نسخہ انڈیا آفس لندن میں محفوظ ہے اور ایک ادارۂ مزید پڑھیں

‏آپ کسی سنگین مرض کا شکار ہوجائیں تو کیا ڈاکٹر کے پاس جائے بغیر اس کا اندازہ لگانا ممکن ہے؟

تحریر و ترتیب۔چوہدری محمد اشرف نوید۔۔۔ مگر آپ کسی سنگین مرض کا شکار ہوجائیں تو کیا ڈاکٹر کے پاس جائے بغیر اس کا اندازہ لگانا ممکن ہے؟ جی ہاں ایسا ممکن ہے درحقیقت کچھ واضح آثار سامنے آجاتے ہیں جو کسی بیماری کے ابتدائی علامات ہوتے ہیں، بس آپ کو یہ معلوم ہونا چاہئے کہ مزید پڑھیں