بھارتی عدالت پر مودی حکومت کا دباؤ ؛؛ بابری مسجد کیس میں نامزد تمام32 ملزمان بری ؛؛ دنیا حیران و پریشان

لکھنو کی عدالت نے 28 سال بعد بابری مسجد شہادت کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے تمام ملزمان کو بری کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لکھنو کی عدالت نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر رہنما ایل کے ایڈوانی سمیت تمام 32 ملزمان کو کیس سے بری کردیا ہے۔ عدالت نے مرلی منوہر جوشی مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی کاروائی ؛؛ کالعدم تنظیم کا دہشت گرد ہلاک

کراچی : ہاکس بے روڈ پر سی ٹی ڈی سے مقابلے میں زخمی دہشت گرد ہلاک ہوگیا، سعید عرف لوہا عرف حاجی صاحب عرف تورا بورا کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا۔ تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ہاکس بے پر ایک کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

محکمہ اینٹی کرپشن کی خود احتسابی ؛؛ بڑے بڑے مگرمچھ گرفتار ۔ کون کیوں گرفتار ہوا ۔۔تفصیل جانئے

اینٹی کرپشن کے 12 کرپٹ افسران واہلکار نوکریوں سے فارغ –لاہور: اینٹی کرپشن پنجاب کے 12 کرپٹ افسران واہلکاروں کو نوکریوں سے فارغ کردیا گیا، ملازمت سے برطرف کیے جانے والے اہلکار بدعنوانی میں ملوث پائے گئے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل(ڈی جی) اینٹی کرپشن پنجاب گوہرنفیس کی ہدایت پر ملازمین کو گرفتار بھی کرلیا گیا مزید پڑھیں

چاروں ملزمان کو وکیل سمیت پھانسی دی جائے —–مذید جانئے

چاروں ملزمان کو وکیل سمیت پھانسی دی جائے —–مذید جانئے یہ ھے وہ بابا کھڑک سنگھ جس کے کھڑکنے سے کھڑکتی ھیں کھڑکیاں اور کھڑکیوں کے کھڑکنے سے کھڑکھتے ھیں کھڑک سنگھ ۔ تاریخ کا ان پڑھ جج جسٹس بابا کھڑک سنگھ ۔ بابا کھڑک سنگھ پٹیالہ کے مہاراجہ کے ماموں تھے۔ ایک لمبی چوڑی مزید پڑھیں

پابندی لگ گئی ۔۔۔۔۔تفصیل جانئے

پابندی لگ گئی ۔۔۔۔۔تفصیل جانئے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کی مسلح افواج اور ایجنسیوں سے ملاقاتوں پر پابندی لگادی۔ نواز شریف کی جانب سے پارٹی رہنماؤں کیلئے بھیجا گیا ہدایات نامہ پارٹی سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے جاری کردیا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے ہدایت نامہ مزید پڑھیں

بلوچستان ؛؛ نصیر آباد کے شارٹ لسٹ اساتذہ کی وزیراعلی اور ارباب اختیار سے درد مندانہ اپیل ۔۔۔کیا کہا جانئے

بلوچستان ؛؛ نصیر آباد کے شارٹ لسٹ اساتذہ کی وزیراعلی اور ارباب اختیار سے درد مندانہ اپیل ۔۔۔کیا کہا جانئے محکمہ تعلیم بلوچستان طویل بندش کے بعد نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوچکا ہے سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی شدید کمی ہے شارٹ لسٹڈ امیدواروں کے تعیناتی کے احکامات جاری کئے جائیں۔ سی ٹی مزید پڑھیں

نرسری کے بچوں کو ذہر دینے کا معاملہ ؛؛ سنگدل خاتون ٹیچر کو سزائے موت کا حکم۔۔۔مذید جانئے

نرسری کے بچوں کو ذہر دینے کا معاملہ ؛؛ سنگدل خاتون ٹیچر کو سزائے موت کا حکم۔۔۔مذید جانئے برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بچوں کو زہر دینے کا واقعہ گزشتہ سال 27 مارچ کو چین کے شہر جیژو میں پیش آیا تھا جس میں نرسری کی ٹیچر پر 25 بچوں کو زہر دینے کا الزام مزید پڑھیں

سابق وفاقی وزیر طلال چوہدری تشدد کیس ؛؛ طلال تنظیم سازی کرنے نہیں گئے تھے کیوں گئے انکوائری رپورٹ رانا ثناواللہ کو پیش ۔۔۔۔۔۔مذید جانئے

سابق وفاقی وزیر طلال چوہدری تشدد کیس ؛؛ طلال تنظیم سازی کرنے نہیں گئے تھے کیوں گئے انکوائری رپورٹ رانا ثناواللہ کو پیش ۔۔۔۔۔۔مذید جانئے مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدی کا جھوٹ سامنے آگیا، مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق طلال چوہدری اور خاتون رکن اسمبلی کے معاملے پر بنائی گئی کمیٹی مزید پڑھیں

راولپنڈی – حقیقی باپ کو قتل کرنے والے دو ناخلف بیٹے گرفتار۔۔۔۔رپورٹ انوارالحق مغل

راولپنڈی(اہم نیوز) روات پولیس کی اہم کاروائی، حقیقی باپ کو قتل کرنے والے دو ناخلف بیٹے ساتھی ملزم سمیت 48 گھنٹوں میں گرفتار، پولیس ملزمان نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ نکڑالی گاؤں میں جائیداد کے تنازعہ پر اپنے حقیقی والد محمد ریاست پر کلہاڑی اور ڈونڈوں سے مسلح ہو کر حملہ کیا، مدعی مقدمہ سالک مزید پڑھیں