تھانہ بارہ کہو کے اہلکاروں کا فروٹ فروش پر مبینہ تشدد ؛؛ وڈیو وائرل

پولیس اہلکاروں کا شہری پر مبینہ تشدد کا معاملہ دارالخلافہ کی پولیس بھی لاھور پولیس کے رنگ میں رنگنے لگی۔۔ زرائع کے مطابق، تھانہ بارہ کہو کے کانسٹیبل عدنان ھمراہ سی آئی ڈی پولیس مخبر (سلطان) کے نیو ایئر گشت کے دوران ایک فروٹ فروش سے 4/5 ھزار روپے کے فروٹ کے پیسے دیئے بغیر مزید پڑھیں

عوام پر گیس بم گرا دیا گیا ؛؛ قیمت بڑھا دی گئی …..کتنا بوجھ عوام پر پڑے گا جانئے

ایل پی جی کی قیمت میں 15 روپے اضافہ، 147 روپے فی کلو ہوگئیاسلام آباد(اہم نیوز)ایل پی جی 15روپے فی کلو اضافے کے بعد 132 روپے سے بڑھ کر 147 روپے فی کلو ہوگئی۔تفصیل کے مطابق بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کے بعد حکومت کی جانب سے عوام کے لیے 2021 کا ایک اور تحفہ آگیا مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز ……دارالحکومت میں یکم جنوری سے کرفیو لگانے کا فیصلہ

نئی دہلی.. بھارتی دارالحکومت نئی دلی اور ممبئی میں سال نو کا آغاز کرفیو سے ہوگا۔  بھارت میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے کیسز سامنے آنے کے بعد نئی دلی اور ممبئی میں سال نو کے آغاز پر کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ دیگر ریاستوں میں بھی سخت پابندیاں مزید پڑھیں

ایران امریکہ کشیدگی ؛؛ امریکہ نے خلیج فارس پر بی 52 بمبار طیارے ………….مزید جانئے

واشنگٹن – B-52 بمبار طیارے کا ایک جوڑا بدھ کے روز ایران کے خلاف طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے خلیج فارس کے مغربی حصے میں روانہ ہوا۔ یہ اقدام علاقائی سلامتی کے لئے امریکی فوج کی وابستگی کو ظاہر کرنے اور مختصر نوٹس پر جنگی طاقت کو تیزی سے تعینات کرنے کی انوکھی صلاحیت کا مزید پڑھیں

ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے سیدہ بشریٰ اقبال کو طلاق دے دی ….تصدق ہو گئی

پی ٹی آئی رہنما اور اینکر عامر لیاقت حسین کی سابقہ بیوی سیدہ بشریٰ اقبال نے طلاق کی تصدیق کردی۔ سیدہ بشریٰ اقبال کی جانب سے انسٹاگرام پرایک پوسٹ شیئر کی گئی جس میں انہوں نے تصدیق کی کہ ان کے شوہر عامر لیاقت انہیں طلاق دے چکے ہیں۔ سیدہ بشریٰ اقبال نے اپنی پوسٹ مزید پڑھیں

شہر قائد ۔ کراچی کی اہم خبریں

مضرِ صحت گٹکا ماوا فروشوں کے خلاف ماڈل پولیس اسٹیشن لیاقت آباد / سپر مارکیٹ کی کارروائی ایس ایس پی سینٹرل غلام مرتضیٰ تبسم کی ہدایت پر مضرِ صحت گٹکا ماوا فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری مدثر کلینک لیاقت آباد کے قریب سے واصف ولد قیوم کو گٹکا ماوا فروخت کرتے ہوئے گرفتار کرلیا دوسری مزید پڑھیں