‏پاک افغان سرحد پر باجوڑ میں فوجی چوکی پر سرحد پارسے دہشت گردوں کی فائرنگ
پاک فوج کے دو جوان شہید ،آئی ایس پی آر

‏پاک افغان سرحد پر باجوڑ میں فوجی چوکی پر سرحد پارسے دہشت گردوں کی فائرنگپاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی،آئی ایس پی آراطلاعات کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 2سے3دہشت گرد ہلاک،3سے 4زخمی، آئی ایس پی آرفائرنگ کے تبادلے میں دو فوجی جوان شہید،آئی ایس پی آر ‏28سالہ سپاہی جمال کا تعلق مردان جبکہ 21سالہ مزید پڑھیں

کیا طالبان کے امیر ملا ہیبت اللہ انتقال کر گئے۔؟ترجمان نے اہم انکشاف کر دیا

‏ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ امیر المومنین کی وفات کی خبر جھوٹی ہے وہ زندہ ہیں اور اس وقت قندھار کے مقام پر سیاسی و عسکری معاملات پر مشاورت جاری رکھے ہوئے ہیںان شاء اللہ چند دن بعد منظر عام پر آئیں گے

کابل۔امریکی راکٹ کا نشانہ ایک خاندان کے نو افرادجانبحق.جانبحق افراد کی تصاویر دیکھ کر کمنٹس کریں کہ کیا یہ دہشت گرد ہو سکتے ہیں

‏کابل میں امریکی راکٹ حملے میں جاں بحق ہونے والے 9 افراد کون ہیں؟1: زیمارے، ترجمان2: نصیر، فوجی افسر2: ضمیر، دکاندار4: فیصل، طالب علم5: فرزاد، طالب علم6: ایات، عمر 2 سال7: سمیہ، عمر 2 سال8: ارمین، عمر 4 سال9: بنیامین، عمر 3 سال

داعش خطرہ نہیں؛امیر ہیبت اللہ قندھار میں موجود ہیں؛TTP اور دیگر کو کیسے کنٹرول کرنا ہے میکنیزم بنا لیا ہے۔ذبیح اللہ مجاہد

‏داعش افغانستان میں خطرہ نہیں، اسلامی امارت کےقیام کےبعد داعش کی موجودگی کا کوئی جواز نہیں بنتا۔اگر ایسا نہ ہوا تو انھیں کنٹرول کرنا مشکل نہیں ہوگاکابل ائیرپورٹ کی حفاظت کےلیے خصوصی دستہ ڈیوٹی سنبھالنے کےلیے تیار ہےامریکہ اور یورپ کےساتھ اچھےتعلقات کےخواہاں ہیں۔ ‏طالبان کے امیر شیخ ھبتہ اللہ قندھار میں موجود ہیں اور مزید پڑھیں

‏امریکہ کے کابل ائیرپورٹ کے نزدیک فضائی حملے کے بعد کے مناظر

‏امریکہ کے کابل ائیرپورٹ کے نزدیک فضائی حملے کے بعد کے مناظرامریکہ نے داعش خراسان کے ایک مشتبہ خودکش بمبار کو ایک گاڑی میں نشانہ بنایا جو کابل ائیرپورٹ پر حملہ کرنا چاہتا تھا۔

ڈاکٹر سڑکوں پر ؛ مگر کیوں ؟

‏یہ ہے ہمارا پرامن احتجاج،جس میں ہماری فی میل میڈیکل سٹوڈنٹس اور ھاؤس آفیسرز بھی موجود تھیں۔پنجاب حکومت کے حکم اور پاکستان میڈیکل کمیشن کی ایما پر کیمیکل اسپرے کیا گیا۔ہمارا جرم یہ ہے کہ ہم این ایل ای کو مسترد کر چکے ہیں اور مذاکرات چاہتے ہیں۔